Hi. Canvassing is not the correct way to get a new administrator elected. So your contribution here has been removed. -- Tegel (خبرې اترې) 00:37, 8 نومبر 2015 (UTC)
Thanks, Sir! Ilyaskhorasani (خبرې اترې) 02:03, 8 نومبر 2015 (UTC)
I will do that brother , he is a professional admin and I will ask the Wikimedia Foundation upper determiners to support the professional and devoted Beaurucrat Ahmad Najib Biabani who was discharged from the Beaurucracy and adminship without any proper reason. The Pakistanis took over and yet we see there is just activity in translating pashto into Urdu templates and languages and putting the wrong names to the wrong templates and increasing them without filling their needs.
vote against Usman Mansour Ansari and Usman Khan the double cross Pakistani members of the urdu wikipedia who support Pakistani governmental orders in a collaboration with a Urdu Team for imposing Urdu language on Afghans.
I firmly stand this time Inshallah and will explain anything with any proof the Wikimedia Foundation beaurucrats need , hope no one is Pakistani or pro pakistani among them this time
Last time there were many who were stading with Pakistani side .
with hope to have neutrality prevail on each wikipedia in future and get the Professional Pashto beaurucrat on its work again
Afghanwrites (خبرې اترې) 01:04, 8 نومبر 2015 (UTC)
محترم جناب، السلام علیکم، آپ ویکیپیڈیا پر بہت ہی اچھا اور معیاری کام کررہے ہیں اللہ آپ کو اجر عطا فرمائے کہ آپ اردو زبان کے ویکیپیڈیا کو ایک عالمی انسائکلوپیڈیا بنانے کی جدوجہد میں شریک ہیں.جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ شمالی علاقہ جات، سوات، ضلع چترال، ہندوستان، افغانستان اور سنکیانگ چین میں بولی جانے والی زبان کھوار میں راقم الحروف نے ویکیپیڈیا تخلیق کیا ہے اور تمام ترجمے کا کام مکمل ہوچکا ہے لیکن کھوار ویکیپیڈیا کو تکنیکی مسائل کا سامنا ہے جیسے ماڈیول، سانچہ جات، ابواب اور دیگر مشکل اور ٹیکنیکل کام کو آگے بڑہانے میں کھوار ویکیپیڈیا کو آپ کی مدد کی ضرروت ہے مجھے معلوم ہے کہ آپ کھوار زبان میں مضموں نہیں لکھ سکتے لیکن ماڈیول، سانچہ جات، ابواب زمرہ جات اور انٹرویکی لنکس بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کرسکتے ہیں، تاکہ جب کھوار زبان کی تاریخ لکھی جائے گی تو اس میں آپ کی کھوار کے لیے تکنیکی کام اور خدمات کو بھی شامل کیا جاسکے، آپ کھوار ویکیپیڈیا کا صفحہ اول یہاں[۱] پر دیکھ سکتے ہیں امید ہے کہ آپ اردو ویکیپڈیا کی طرح روزانہ کھوار ویکیپڈیا میں بھی اپنی خدمات سے اہل کھوار کو بھی مستفید کرکے شکریہ کا موقع دیں گے،ہمیں کھوار ویکیپیڈیا کے لیے آپ کی مندرجہ زیل تکنیکی کام میں مدد کی ضرورت ہے:-ؔ۱۔ ماڈیول بنانا۲۔ سانچے بنانا۳۔ مضامین میں انٹرویکی لنکس کا اندراج۴۔ ابواب بنانا۵۔ انفوباکس بنانا۶۔ ناوباکس بنانا۷۔ سانچہ جات اور ماڈیول سے اغلاط کی درستگی۸۔ مزیددیگر انتظامی کام وغیرہآپ کا بہت بہت شکریہ --Rachitrali (خبرې اترې) ۰۹:۰۸, ۲۴ جنوري ۲۰۱۹ (ہ ن و)
وعلیکم السلام،
جناب
میں خود یہ سانچہ سازی وغیرہ میں مہارت نہیں رکھتا، لیکن پھر بھی میں کرونگا وہاں کام کرنے میں خوشی ہوگی۔
شکریہ۔
--Ilyas Marwat (خبرې اترې) ۱۲:۴۵, ۲۴ جنوري ۲۰۱۹ (ہ ن و)