خبرې اترې:انجینر محمد علي میرزا

@Af420: السلام علیکم، یار اس مضمون کو دیکھو۔ مجھے مشین ٹرانسلیشن لگ رہا ہے۔ حماد خبرې اترې ۰۲:۳۲, ۱۳ مې ۲۰۲۰ (ہ ن و)

@Hammad: آپکی بات بلکل سچ ہے، پر اس میں کسی آدمی نے بہت زیادہ بدلاو لایا ہے، مطلب یہ آرٹیکل پشتو وکیپیڈیا کے سٹینڈرڈ کی حساب سے برا نہیں ہے، پر اگر آپ کو اس میں کوئی برائی نظر آتا ہے، تو ہم اسے وکیپیڈیا سے ہٹا دیتے ہیں! Af420 (خبرې اترې) ۰۴:۲۲, ۱۳ مې ۲۰۲۰ (ہ ن و)
@Af420: آپ اس مضمون کی اصلاح کر دیں۔ گوگل ٹرانسلیشن کو درست کر دیں۔حماد خبرې اترې ۰۴:۲۴, ۱۳ مې ۲۰۲۰ (ہ ن و)
@Hammad: ٹھیک ہے، کوشش کرتا ہوںAf420 (خبرې اترې) ۱۵:۴۰, ۱۳ مې ۲۰۲۰ (ہ ن و)
@Af420:، اب تک درستی نظر نہیں آئی۔حماد خبرې اترې ۰۸:۵۵, ۱۶ مې ۲۰۲۰ (ہ ن و)
و "انجینر محمد علي میرزا" مخ ته وروګرځي.