مختصر لفظوں میں اب یہ ہے مزاجِ دوستی
رابطہ سب سے ہے لیکن واسطہ کوئی نہیں