Content deleted Content added
نښلن: MassMessage delivery
۶۹ کرښه:
</div>
<!-- Message sent by User:EGalvez (WMF)@metawiki using the list at https://meta.wikimedia.org/w/index.php?title=Community_Engagement_Insights/MassMessages/Lists/2016/15-AEAI&oldid=16205361 -->
 
== دا جناب علی موږ څخه څه غواړي؟ ==
 
ملګریو سلامونه،
 
څه موده مخ کې مې داسې یو لیک واخیست. زه خو نه په اردو پوهېږم او نه مې هم کوم جد او جهد ورته کړی. نو د دغه لیکونکي (Rachitrali) څخه به هیله وکړم چې بل ځل خپل لیک به یوه نړیواله ژبه راولېږي تر څو پوهاوی مو سره وشوي.
 
په درنښت
 
Van: ويکيپېډيا <wiki@wikimedia.org>
Verzonden: woensdag 5 juli 2017 09:12
Aan: Mahmud Alimi Wardag
Onderwerp: د "Rachitrali" کارن لخوا د ويکيپېډيا برېښليک
محترم جناب، السلام علیکم، آپ ویکیپیڈیا پر بہت ہی اچھا اور معیاری کام کررہے ہیں اللہ آپ کو اجر عطا فرمائے کہ آپ اردو زبان کے ویکیپیڈیا کو ایک عالمی انسائکلوپیڈیا بنانے کی جدوجہد میں شریک ہیں.جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ شمالی علاقہ جات، سوات، ضلع چترال، ہندوستان، افغانستان اور سنکیانگ چین میں بولی جانے والی زبان کھوار میں راقم الحروف نے ویکیپیڈیا تخلیق کیا ہے اور تمام ترجمے کا کام مکمل ہوچکا ہے لیکن کھوار ویکیپیڈیا کو تکنیکی مسائل کا سامنا ہے جیسے ماڈیول، سانچہ جات، ابواب اور دیگر مشکل اور ٹیکنیکل کام کو آگے بڑہانے میں کھوار ویکیپیڈیا کو آپ کی مدد کی ضرروت ہے مجھے معلوم ہے کہ آپ کھوار زبان میں مضموں نہیں لکھ سکتے لیکن ماڈیول، سانچہ جات، ابواب زمرہ جات اور انٹرویکی لنکس بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کرسکتے ہیں، تاکہ جب کھوار زبان کی تاریخ لکھی جائے گی تو اس میں آپ کی کھوار کے لیے تکنیکی کام اور خدمات کو بھی شامل کیا جاسکے، آپ کھوار ویکیپیڈیا کا صفحہ اول یہاں پر دیکھ سکتے ہیں امید ہے کہ آپ اردو ویکیپڈیا کی طرح روزانہ کھوار ویکیپڈیا میں بھی اپنی خدمات سے اہل کھوار کو بھی مستفید کرکے شکریہ کا موقع دیں گے،ہمیں کھوار ویکیپیڈیا کے لیے آپ کی مندرجہ زیل تکنیکی کام میں مدد کی ضرورت ہے:-ؔ۱۔ ماڈیول بنانا۲۔ سانچے بنانا۳۔ مضامین میں انٹرویکی لنکس کا اندراج۴۔ ابواب بنانا۵۔ انفوباکس بنانا۶۔ ناوباکس بنانا۷۔ سانچہ جات اور ماڈیول سے اغلاط کی درستگی۸۔ مزیددیگر انتظامی کام وغیرہ آپ کا بہت بہت شکریہ
 
کھوار ویکیپیڈیا کے تکنیکی کام کے سلسلے میں ہمیں آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے، میں آپ کا نام کھوار ویکیپیڈیا کے ٹیسٹ ایڈمن کے لیے نامزد کررہا ہوں اگر آپ کی اجازت ہو تو؟ کھوار ویکیپیڈیا کو نارمل حالت میں لانے کے لیے ہمیں آپ جیسے ایکسپرٹ تکنیکی منتظم کی ضرورت ہے امید ہے کہ آپ کھوار ویکیپیڈکا کو نارمل حالت میں لانے کے لیے بطور ٹیسٹ ایڈمن میری درخواست پر غور کریں گے، شکریہ
 
--[[کارن:Mahmud Alimi Wardag|Mahmud Alimi Wardag]] ([[د کارن خبرې اترې:Mahmud Alimi Wardag|خبرې اترې]]) 17:23, 8 جولای 2017 (UTC)''