Content deleted Content added
Khangul (خبرې اترې | ونډې)
د "دلته اوردو مه ليکه! --~~~~" تورو مخ جوړ شو
 
د سمون لنډیز نسته
۱ کرښه:
دلته اوردو مه ليکه! --[[کارن:Khangul|Khangul]] ([[د کارن خبرې اترې:Khangul|خبرې اترې]]) 15:56, 20 اپرېل 2015 (UTC)
==اردو، پنجابی، پشتو، سندھی، کھوار، بلوچی ویکی پیڈیا کا مشترکہ منصوبہ==
پاکستانی (دائیں سے بائيں لکھی جانے والی، عربی رسم الخط والی زبانون) کے ویکیپیڈیا آپس میں دوری ختم کریں اور ایک دوسرے سے تعاون کریں، کیونکہ عام طور پر ہم لوگ اردو پڑھ اور لکھ سکتے ہیں، جو اردو پڑھ لکھا سکتا ہے وہ لازمی بات ہے کہ پنجابی بھی لکھ سکے اور پڑھ سکے (گھروں میں بھی تو ہم بولتے ہیں) اسی طرح پشتو، سندھی، کھوار والے کم از کم اردو سن کے تو سمجھ لیتے ہیں، اور پڑھنا بھی کئی صارفین کو آتا ہے، تو جیسے وہ اردو اور سندھی یا پشتو کو پڑھتے اور لکھ سکتے ہیں ایسے ہی وہ تھوڑی کوشش میں پنجابی بھی لکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔ اس منصوبہ پر میں کام کر رہا ہوں، اور امید ہے کہ تمام زبانوں والے بلا تعصب اس میں شرکت کریں گے۔ تا کہ یہ تمام ویکی پیڈیا بہتر سے بہتر کی طرف جائیں۔ اسی طرح کچھ منصوبے ویکی انکو بیٹر میں ہیں، جیسے پنجابی کے اقتباسات پر کافی مواد ہے مگر وہ ابھی نگہداشت میں رکھا ہے ایسے ہی بلوچی اور کھوار ویکی ہے جو انکو بیٹر میں ہے۔ ہم اگر سب مل کر ایک سفارت خانہ صفحہ بنا لیں وہاں سے ہم ایسے صارفین جو ان زبانوں میں سے کوئی سی بھی دو زبانیں جانتا ہوں اسے اس طرف راغب کیا جائے کہ جو محنت وہ کر رہا ہے، اس کو تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ وہ دوسری زبان میں پیش کر کے اپنی محنت کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا سکتا ہے۔--[[کارن:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[د کارن خبرې اترې:Obaid Raza|خبرې اترې]]) 09:25, 20 اپرېل 2015 (UTC)